تھمےوالی، مدرسہ کی تعمیر کے دوران قاری میاں احمد صاحب کی قاری عبدالقدوس صاحب سے ہونے والی یادگار ملاقات کی تصاویر کلک کرکے دیکھیں!!

image

حضرت قاری میاں احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت قاری عبدالقدوس،  ایک دوسرے کے ساتھ گپ شپ لگاتے ہوئے

image

یہ تصاویر 11 ستمبر 2006 کی ھے…

image

Continue reading “تھمےوالی، مدرسہ کی تعمیر کے دوران قاری میاں احمد صاحب کی قاری عبدالقدوس صاحب سے ہونے والی یادگار ملاقات کی تصاویر کلک کرکے دیکھیں!!”

Advertisements

مسجد مولوی محمد حسین والی تھمےوالی کی خوبصورت تصاویر دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں!!!

image

مسجد مولوی محمد حسین کا ایک خوبصورت منظر !

image

image

مسجد کے سب سے پہلے تعمیر ھونے والے برآمدے کی تصاویر….

image

مسجد کی سب سے پرانی اور تاریخی پانی ٹینکی جو آج بھی اپنی خدمات سرانجام دے رہی ھے….

image

image

image

مسجد میں تعمیر ھونے والا نیا برآمدہ کی ایک جھلک….

Continue reading “مسجد مولوی محمد حسین والی تھمےوالی کی خوبصورت تصاویر دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں!!!”

تھمےوالی ماڑی سے لئے گئے چند پیارے پیارے فوٹوز، ضرور دیکھیں !!

image

ٹیلی نار کے ٹاور کا “ملکوں والی ماڑی” سے لیا گیا ایک بہترین فوٹو

image

واٹر ٹینک کا ایک پیارا فوٹو، جو آج کل تقریباً پانی کی کمی کی وجہ سے اکثر خالی رہتا ہے

image

تھمےوالی میں موجود پرانی پانی کی ٹینکی 😆

image

image

کافی عرصے سے تھمےوالی گاؤں کو پانی فراہم کرنے والی، اور گرمیوں کے موسم میں گرمی کو دور کرنے والی دو بنیوں میں پانی کی شدید قلت کا ایک منظر …

تحریر : محمد صھیب احمد
فوٹو گرافر : محمد عزیر بلوچ

Editer : Mohammad Sohaib

تھمے والی میں ٹیلی نار تھری جی سروس کا آغاز کب ھوگا؟ تفصیل پڑھیے

ملک میں تھری جی سروس کی نیلامی کے بعد موبائل کمپنیوں نے اپنے نیٹورک کو وسیع کرنے کا عمل تیری سے شروع کر دیا ھے، تفصیلات کے مطابق تھمے والی میں ٹیلی نار کی ایک ٹیم نے دورہ کیا اور ٹاور پر  اپنے بوسٹر لگا دیئے ھیں اور انشاءاللہ اگلے ماہ تک تھمے والی کلری، چکڑالہ کے دیہی علاقوں میں تھری جی سروس کا باقاعدہ آغاز ھو جائے گا ۔تھری جی
3G ﮐﯽ ﭨﺮﺍﺋﻞ ﺳﺮﻭﺱ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺻﺎﺭﻓ ﺭﻭﺯﺍﻧہ 50MB ﺗﮏ ﻣﻔﺖ ﺍﻧﭩﺮﻧﭧ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ ﺟﺒﮑﮧ 2G ﮈﯾﭩﺎ ﺳﺮﻭﺱ ﺣﺴﺐِ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﭼﺎﺭﺝ ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ، ﺷﮩﺮﯼ ﻭ ﺩﯾﮩﯽ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ 13 ﻻﮐﮫ 3G ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭨﯿﻠﯽ ﻧﺎﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺰﯼ ﺳﮯ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﮨﻮﺍ 3G ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﮨﮯ۔ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ 3G ﮐﻮ ﻓﺮﻭﻍ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﯽ ﻏﺮﺽ ﺳﮯ ﮨﻢ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ 3G ﺳﺎﺋﯿﭩﺲ ﮐﺎ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﻧﺌﮯ ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ 3G ﺳﺮﻭﺱ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮ ﺍ ،  
مزید معلومات ٹیلی نار کی آفیشل ویب سائٹ پر…

image

تھمے والی : ٹیلی نار کی ٹیم بوسٹر لگاتے ھوئے

تھمےوالی میں ایک درخت (جنڈی) کی وه خوبی جو آپ سوچ بھی نهیں سکتے! !

قررت اپنے رنگ تو هر جگه دکهاتی هے جن میں کچھ ایسے ھوتے ھیں که انسان سوچ بھی نهیں سکتا ، اور کچھ واضح نظر آجاتے هیں یهی کچھ منظر اپنے گاؤں تھمے والی میں بھی دیکھنے کو ملا
تھمےوالی میں لاوه کے قبرستان پر ایک ایسا درخت ( جنڈی) بھی پائی گئی جس پر تقریبا همارے آخری نبی حضرت “محمد” کا نام لکھا هوا پایا گیا…