تھمےوالی میں موجود ایک پرانا کنواں”مٹھا چوئے” کے بارے میں جاننےکیلئے کلک کریں !!


image

تھمےوالی میں لاوہ قبرستان سے تھوڑا دوری کے فاصلے پر ایک بھت خوبصورت کنواں ھیں. جسے آج بھی لوگ “مٹھا چوئیاں” کے نام سے پکارتے ہیں،  اس کنواں کی خاص بات یہ ہے کہ تقریباً سارا سال ہی چرواہوں کو یہ پانی فراہم کرتا ہے مٹھا چوئیاں اپنا مزا آپ رکھتا ہے، مٹھا چوئیاں سارا کے سارا پتھر سے بنایا گیا ہے. شھر میں پانی کی شدید قلت کی وجہ سے کچھ لوگ یہاں پر نھانے بھی آتے ہیں اور کچھ انجوائے کرنے…. لیکن افسوس لوگوں کی سستی اور کاہلی کی وجہ سے اس کا خاص خیال نہیں رکھا جارہا جس کی وجہ سے اس کے پتھر  آہستہ آہستہ گرتے جارھے ھیں… اور کنواں ختم ھوتا جارہا ھے…

 

 

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s