صوبے والا بن کے بارے میں ایک خوبصورت مضمون پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

image

( صوبے والا بن )
یہ بن تھمےوالی اور ڈھوک کس کےدرمیان واقع ھےاس کوسب سے پہلےصوبہ سنگھ نامی شخص نےبنایاتھا بعد میں اسکے بند پرایک مسجد بھی مسلمانوں نے بنادی اب اس پرانی مسجدکوشہیدکرکےاس کونیابنایاگیاجیساکہ تصویرسےنظرآرھاھے مسجدسےمتصل ایک ھینڈ پمپ بھی لگادیاگیا ھےاس مسجدکےنزدیک کوئ آبادی نہیں لیکن نئ تعمیرکےبعداس مسجد میں رمضان میں ھرسال نمازتراویح میں قرآن پاک سنایاجاتاھے اورکچھ بھائ اعتکاف بھی بیٹھتےھیں مجھ فقیرکوجب ڈھبہ عثمان خیل پرجانےکااتفاق ھوتاھےاس مسجدمیں ایک آدھ نمازضرور پڑھتا ھوں اس مسجد کی نئ تعمیرمیں بنیادی کرداریارمحمد رحیم خیل نےادا کیاالحمدللہ مقامی چرواھےاس مسجدکواپنےسجدوں سےآبادکۓھوۓھیں

Most Use Tag:

Thamewali Photos, Thamewali News, Thamewali Live Weather, Thamewali Politics, Thamewali Website, Thamewali Job, Thamewali Mosque, Thamewali School Results,