تھمےوالی میں موبی لنک کی تھری جی سروس کافی حد تک کام کرنے لگ گئی ہے

image

تھمےوالی میں تقریباً موبی لنک کی تھری جی سروسز کام کرنا شروع ھو گئ ھے،  سنگل کی کمزوری کی وجہ تھوڑا بہت سپیڈ میں فرق پڑتا ہے لیکن بھترین کام کررہی ھے،  اڈے پر آزمائشی سپیڈ 161kb/sec رھی……..

موبی لنک کے تمام انٹرنیٹ پیکج کے بارے میں معلومات کیلئے کلک کریں

موبی لنک سٹیٹک ٹیبل :

image

موبی لنک ڈاؤ

نلوڈنگ سپیڈ :

image