تھمےوالی ،وڈے کھو پر بوھڑ کے درخت کے بارے میں دلچسپ معلومات، ضرور پڑھیں

تھمےوالی میں یہ بوھڑ کا بھت پرانا درخت ہے ،جسکی عمر سو سال سے زیادہ ھی ھوگی، اس سے متصل ایک اور اور بوھڑ کا درخت ھوتا تھا جو ھماری یاد سے پہلے گر گیا تھا اس کے متعلق سنا تھا کہ 

Continue reading “تھمےوالی ،وڈے کھو پر بوھڑ کے درخت کے بارے میں دلچسپ معلومات، ضرور پڑھیں”

واٹر سپلائی سکیم تھمےوالی کی تاریخ پر مبنی ایک خوبصورت مضمون، ضرور پڑھیں

fb_img_1477241369923
تھمے والی میں واٹرسپلائ کےمنصوبے کا آغاز محترم جناب ملک محمداسلم صاحب مرحوم ومغفورکی خصوصی دلچسپی سے انیس سواسی کے قریب کامشروع ھوا

Continue reading “واٹر سپلائی سکیم تھمےوالی کی تاریخ پر مبنی ایک خوبصورت مضمون، ضرور پڑھیں”

نواب آف کالاباغ کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب کا تعارف، ضرور پڑھیں

picsart_10-23-09-14-24

سوانح حیات نواب آف کالاباغ ملک امیر محمد خان………………
سوانح حیات ادب کی سب سے زیادہ پڑھی جانی والی صنف ہے۔ اس سے انسان کو بہت کچھ سیکھنے اور سوچنے کا موقع ملتاہے۔ سوانح حیات ہمیشہ ایسے افراد کی کتابی شکل اختیارکرتی ہے جنہوں نے لوگوں کی ایک کثیرتعداد کو متاثر کیاہو،

Continue reading “نواب آف کالاباغ کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب کا تعارف، ضرور پڑھیں”

میانوالی کا بہادر فرزند اور پاکستان کا جیالا سپوت میجر جنرل ثناءاللہ خان نیازی کی زندگی پر مبنی ایک مضمون

 

fb_img_1477197270911

میجر جنرل ثناء اللہ خان نیازی کی عظیم شہادت

موبائل فون کی گھنٹی مجھے اپنے خواب میں بجتی ہوئی محسوس ہوئی، ہڑبڑا کر اُٹھا میں شاید صوفے پر بیٹھے بیٹھے سو گیا تھا۔موبائل اب بھی بج رہا تھا۔ کرنل ناصر کا نام ڈسپلے پر آرہا تھا۔ رات کے تین بج رہے تھے۔

Continue reading “میانوالی کا بہادر فرزند اور پاکستان کا جیالا سپوت میجر جنرل ثناءاللہ خان نیازی کی زندگی پر مبنی ایک مضمون”