ملک محمداکرم اعوان (یوسی) تھمےوالی کی زندگی پر ایک مضمون پڑھئے


fb_img_1477191682141
آپ ایک ممتازقانون دان ھیں کئ بارپنجاب بار کونسل کےرکن رہ چکے ھیں …
ریئس آف تھمےوالی جناب ملک غلام محمد مرحوم کےپوتے اور جناب ملک محمداسلم صاحب مرحوم کے چھوٹے بیٹے ھیں…


سياست مين علاقائ سطح پر گہری نظر رکھتےھیں اس سے پہلے بھی یونین کونسل کےچیئرمین رہ چکے ھیں ..
عوام کے اجتماعی مسائل کے حل کا ادراک رکھتے ھیں خاندان کی دیگر كئ شخصيات جن میں ان کے والد محترم جناب ملک محمداسلم صاحب مرحوم اورانکے بڑے بھائ جناب
ملک ظفراقبال صاحب یونین کونسل چکڑالہ کےچیئرمین رہ چکے ھیں …

picsart_10-23-08-15-42
اگر تعصب کی عینک اتار کردیکھا جاۓ تو علاقے میں بنیادی مسائل کےحل کیلۓ تھمےوالی ملک برادران کا ایک اھم کلیدی کردار ھے …
علاقے بھرمیں تعلیمی ترقی کیلۓ اس خاندان کی کوشش کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ….!
چکڑالہ ھائ سکول ھو یا رکھی ، کلری ، نواں هو يا تھمےوالی کا ھائ سکول ھو یہ سب ان ھی کی سفارشات پر منظور ھوۓ آج پورے پاکستان میں یہ ایک ریکارڈ ھے کہ یوسی تھمےوالی پاکستان کا واحد یوسی ھےجہان اس وقت چار بوائز ھائ سکول اور دو گرلزھائ سکول فعال طریقے سے کام کر رھے ھیں ان تمام سکولوں کے قیام میں تھمےوالی ملک برادران کا ناقابل فراموس کردار ھے جسے ھم جھٹلا کر تاریخ کا چہرہ مسخ نہیں کرسکتے …
ملک براد ران نے ھمیشہ عوامی خدمت کو اپنا شعار بنایا اور اسی عوامی خدمت کے بل بوتے پر انہوں نے ھمیشہ کامیابی حاصل کی …
گورنمنٹ ہائ سکول تھمےوالی کے قیام کیلۓ جہاں ایک طرف تھمےوالی ایس ایم ایس سروس نے عوامی شعورکو بیدار کیا تو دوسري طرف وھاں ملک برادران جناب ملک محمدافضل خان ریئس آف تھمےوالی ، جناب ملک ظفراقبال ملک محمداکرم اعوان ایڈوکیٹ اورجناب بھائ ملک سلیم اقبال صاحب نے انتہائ مخلصانہ کوشش کرکے سکول کیلۓ وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف سے ایک خطیر رقم منظور کروا کرسکول کی تعمیرکا کام شروع کیا ابھی ھائ سکول کی عمارت زیر تعمیر تھی كه بھرپورکوشش کرکے سکول میں ھائ کلاسز کا اجرا کرایا جو ایک بہت بڑا اقدام تھا ….
تھمےوالی ھائ سکول کا قیام ایک چیلینج تھا جو ملک برادران نے عوام کے وسیع ترمفاد میں قبول کيا اس سے عہدہ برا ھوئۓ
_
_
علاقےمیں صحت کی بنیادی سہولتوں کیلۓ” تھمےوالی ملک برادران” کی خدمات ناقابل فراموش ھیں .
بنیادی مرکزصحت کلری کے قیام کے ساته ساته تھمےوالی میں مرکز صحت کا قیام ان کی عوام دوستی کا بین ثبوت ھے اور یہ بھی ایک تاریخی حقیقت ہے کہ تھمےوالی یوسی واحد یونین کونسل ہے جہاں اس وقت دو بنیادی مرکزصحت تھمےوالی اور کلری قائم ھیں اور انتہائ فعال طریقےسے غریب عوام کو طبی سہولتیں فراھم کررھے ھیں اور دو مراکزصحت سے ھرماہ سینکڑوں اورسالانہ ھزاروں مریض استفادہ کر رھے ھیں

منجانب :
سپورٹران :
ملک محمد اکرم اعوان
یوسی تھمےوالی
ضلع میانوالی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s